ترک فٹ بالر چینی کلب میں،سالانہ 8 ملین یورو کمائے گا

ترک فٹ بالر براق یلماز چینی کلب بیجنگ گواوںکےلیے 4 سال تک کھیلیں گے

428155
ترک فٹ بالر چینی کلب میں،سالانہ 8 ملین یورو کمائے گا

ترک فٹ بالر براق یلماز چینی کلب بیجنگ گواوںکےلیے 4 سال تک کھیلیں گے۔

اس سلسلے میں کلب براقکو سالانہ 8 ملین یورو ادا کرےگا۔

بیجنگ گواں سند کے طور پرگلاتا سرائے کلب کوبھی 8 ملین یورو ادا کرنے کا پابند ہوگا لیکن اس کا 25 فیصد یعنی 2 ملین یورو وہ اس سے پیشتر ترابزون اسپورٹس کلب کوادا کرے گا۔



متعللقہ خبریں