ٹینس ٹورنامنٹ میں ترک کھلاڑیوں کی فتح

ٹورنامنٹ میں چاعلیٰ بیوک چائے، اپیک سوئلو، انجی اوگوت، عائلہ آکسو، باشاق ایر آئدن اور برفو جنگیز نبردِ آزما ہوں گے

409966
ٹینس ٹورنامنٹ  میں ترک کھلاڑیوں کی فتح

بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کے کٹھن مقابلوں میں سے ایک سخت زمین پر ٹینس ٹورنامنٹ میں ترک کھلاڑی چاعلی نے سرب پارٹنر الیگزندرا کے ہمراہ ڈبل میچ میں آسانی سے کامیابی حاصل کرلی۔
ٹورنا منٹ کے سنگلز کا پہلا مرحلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ جس میں چاعلیٰ بیوک چائے، اپیک سوئلو، انجی اوگوت، عائلہ آکسو، باشاق ایر آئدن اور برفو جنگیز نبردِ آزما ہوں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں