یو ای ایف اے لیگ کی قرعہ اندازی

ترک کلب گلاتا سرائے اور فنیر باھچے کی رقیب ٹیموں کا قرعہ اندازی کے ساتھ تعین کیا جا رہا ہے

408572
یو ای ایف اے لیگ کی قرعہ اندازی

یو ای ایف اے یورپی لیگ کے آئندہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والے ترک کلب گلاتا سرائے اور فنیر باھچے کی رقیب ٹیموں کا آج تعین کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے آج ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے قرعہ اندازی کی جائیگی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں