ترک ٹیموں کی خریف ٹیموں کا تعین

فنیر باھثے لوکوموٹف ماسکووا جبکہ گلا تا سرائے اطالوی ٹیم لازیو سے نبرد آزما ہو گا

408926
ترک ٹیموں کی خریف ٹیموں کا تعین

یو ای ایف اے لیگ میں مقابلہ کرنے والی ترک ٹیموں کی خریف ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔
یو ای ایف ایے کے سوئس شہر نیون میں ہونے والی قرع اندازی کے مطابق فنیر باھچے کا مقابلہ روسی ٹیم لوکوموٹف ماسکووا جبکہ گلاتا سرائے کا مقابلہ اطالوی ٹیم لازیو سے ہوگا۔
یہ میچ ماہ فروری میں کھیلے جائینگے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں