ترکی بمقابلہ یونان

یورو 2016 سے قبل پریکٹس میچوں کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے ترکی اور یونان آج کھیل کے میدان میں نبرد آزما ہوں گے

366662
ترکی بمقابلہ یونان

ترک قومی فٹ بال ٹیم آج استنبول میں یونان کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے۔ یہ میچ استنبول کے فاتح تیرم اسٹیڈیم میں رات سوا آٹھ بجے شروع ہو گا۔
ترک اور یونان وزراء اعظم اکٹھے اسٹیڈیم میں یہ میچ دیکھیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں