ترکی کی ٹیم 3 پوائنٹ کی سبقت پر

یورپی کپ ایف گروپ کے تیسرے ہفتے کے مقابلوں میں ترکی کی ٹیم گلاٹا سرائے اودیا بینک نے اسرائیل کی ٹیم ہاپوئیل بینک یاہاو کو 79 کے مقابلے میں 87 پوائنٹ سے شکست دے دی

360260
ترکی کی ٹیم 3 پوائنٹ کی سبقت پر

ULEB یورپی کپ ایف گروپ کے تیسرے ہفتے کے مقابلوں میں ترکی کی ٹیم گلاٹا سرائے اودیا بینک نے اسرائیل کی ٹیم ہاپوئیل بینک یاہاو کو 79 کے مقابلے میں 87 پوائنٹ سے شکست دے دی ہے۔
گالاٹا سرائے اودیا بینک اس سے قبل لتھوانیا کی ٹیم نیپٹوناس اور یونان کی ٹیم AEK کو شکست دے چکی ہے اسرائیل کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد ترکی کی ٹیم ایف گروپ میں 3 میچوں میں کامیابی حاصل کر کے 3 پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں