ترکی کی ٹیم نے یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں20 تمغے جیت لیے

نوجوانوں اور انڈر 23 سال یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین کے تیسرے روز ترکی کی ٹیم نے دس مزید میڈلز حاصل کیے ہیں اور یوں ترکی کی ٹیم نے اب تک بیس میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔ نوجوانوں اور انڈر 23 سال یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین کے تیسرے روز ترکی کے کھلاڑیوں نے چار طلائی، پانچ نقرئی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا

350458
ترکی کی ٹیم نے یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں20 تمغے جیت لیے

نوجوانوں اور انڈر 23 سال یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین کے تیسرے روز ترکی کی ٹیم نے دس مزید میڈلز حاصل کیے ہیں اور یوں ترکی کی ٹیم نے اب تک بیس میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔
نوجوانوں اور انڈر 23 سال یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین کے تیسرے روز ترکی کے کھلاڑیوں نے چار طلائی، پانچ نقرئی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔
وویمن کی 53 کل کی کیٹگری میں مقابلہ کرنے والی سیما آجار ترک نے سنیچنگ میں 80 کلو کیٹگری میں طلائی ، 103 کلو میں نقرئی اور کل 183 کلو میں طلائی تمغے حاصل کیے ہیں۔
اسی کلو کی کیٹگری میں عائشہ گل چوبان باشول نے سنیچنگ میں 104 کلو میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
58 کلو میں ترکی کی نمائندگی کرنے والی رابعہ زنگین نقرئی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
مردوں میں 62 کلو کی کیٹگری میں ایمرے بیوک اُنلو نے سنیچنگ میں نقرئی کا تمغہ حاصل کیا ہے جبکہ ایمرے مالاکچی نے 110 کلو کی کیٹگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
اس طرح اب تک ترکی کی ٹیم نے یورپین ویٹ لفٹنگ چمپین میں بیس تمغے حاصل کیے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں