ترکی کی فینر باہچے مردوں کی باسکٹ بال ٹیم نیو یارک میں

فینر باہچے مردوں کی باسکٹ بال ٹیم اپنا پہلا میچ 5 اکتوبر کو بروکلین نیٹس کے ساتھ اور دوسرا میچ 9 اکتوبر کو اوکلاہاما سٹی تھنڈر کے ساتھ کھیلے گی

387765
ترکی کی فینر باہچے مردوں کی باسکٹ بال ٹیم نیو یارک میں

NBA اور ٹرکش ائیر لائنز یورو لیگ کے اشتراک سے منعقدہ امریکہ ٹورنامنٹ کپ میں شرکت کے لئے ترکی کی فینر باہچے مردوں کی باسکٹ بال ٹیم نیو یارک میں ہے۔
ٹیم اپنا پہلا میچ 5 اکتوبر کو بروکلین نیٹس کے ساتھ اور دوسرا میچ 9 اکتوبر کو اوکلاہاما سٹی تھنڈر کے ساتھ کھیلے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں