انڈر 23 عالمی والی بال چمپین شپ کے سیمی فائنلز

ترک قومی ٹیم سیمی فائنل میں جاپان سے مقابلہ کرے گی

332961
انڈر 23 عالمی والی بال چمپین شپ کے سیمی فائنلز

ترکی کی میزبانی میں انقرہ میں منعقدہ انڈر 23 عالمی والی بال چمپین شپ برائے خواتین میں نا شکست ترک قومی ٹیم آج جاپان سے سیمی فائنل کھیلے گی۔
جبکہ دوسرا سیمی فائنل برازیل اور جمہوریہ ڈومینک کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔یہ دونوں میچ ٹی آرٹی سپور چینل سے براہ راست نشر ہو رہے ہیں۔
19جبکہ اگست بروز بدھ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے چمپین شپ کا فائنل میچ کھیلا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں