ترک ٹینس کھلاڑی کی ومبلڈن میں کامیابی

لندن میں کھیلے جانے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنا منٹ میں قومی ٹینس پلیئر مارسیل الہان کامقابلہ پولش جرزی جانو وچ سے ہوا۔ جس میں الہان نے 3 ۔1 کے اسکور سے فتح حاصل کی

325577
ترک ٹینس کھلاڑی کی ومبلڈن میں کامیابی

مارسیل الہان ومبلڈن ٹورنا منٹ کے دوسرے مرحلے تک پہنچ گئے ہیں۔
لندن میں کھیلے جانے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنا منٹ میں قومی ٹینس پلیئر مارسیل الہان کامقابلہ پولش جرزی جانو وچ سے ہوا۔ جس میں الہان نے 3 ۔1 کے اسکور سے فتح حاصل کی۔
اگلے مرحلے میں ترک قومی کھلاڑی کا مقابلہ جنوبی افریقی کھلاڑی کیون انڈڑسن سے ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں