باسکٹ بال مقابلے:ترکی بمقابلہ پولینڈ

ترک خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم فیبا یورپی چیمپیئن شپ ےک سلسلے میں پولینڈ سے میچ کھیلے گی

301427
باسکٹ بال مقابلے:ترکی بمقابلہ پولینڈ

ترک خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم فیبا یورپی چیمپیئن شپ ےک سلسلے میں پولینڈ سے میچ کھیلے گی ۔
بی گروپ میں شامل ترک ٹیم کا اصل ہدف مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنا ہے ۔
واضح رہے کہ سن 2011 کے یورپی مقابلوں میں ترک ٹیم نے چاندی کا اور سن 2013 میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا ۔
ان مقابلوں مین یورپ کے بیس ممالک حصہ لے رہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں