بچوں کو فریڈرر سے ملاقات کا موقع

اضلاع سے 12 اور کم برس کے بہترین ٹینس کھلاڑی راجر فیڈریر سے کوزا ورلڈ آف سپورٹس کمپلیکس میں یکجا ہوں گے

253235
بچوں کو فریڈرر سے ملاقات کا موقع

استنبول میں منعقدہ TEB بی این پی پیری باس استنبول اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے دائرہ کار میں 81 اضلاع سے 12 اور کم برس کے بہترین ٹینس کھلاڑی راجر فیڈریر سے کوزا ورلڈ آف سپورٹس کمپلیکس میں یکجا ہوں گے۔
عالمی ٹینس کے زندہ افسانوی کھلاڑی کے اعزاز کے حامل سوئس راگر فیڈریر سے ملاقات کا موقع حاصل کرنے والے کم سن کھلاڑیوں کا تعین کرنے کے زیر مقصد ہرضلع میں خدمات ِ نوجواں و کھیلوں کی ضلعی ڈائریکٹریٹ کی زیر نگرانی ٹورنا منٹس کا اہتمام کیا گیا اور ہر ضلع میں اول نمبر پر آنے والے کھلاڑیوں کی فہرست ترکی ٹینس فیڈریشن کے سپرد کی گئی۔
اس طرح منتخب بچے 28 اپریل بروز منگل فریڈر سے ملاقات کا موقع حاصل کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں