اناطولیہ ایفس کی فتح

ٹرکش ایئر لائن باسکٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنلز کا سلسلہ جاری ہے

245585
اناطولیہ ایفس کی فتح

اناطولیہ ایفس نے ریئل میڈرڈ کو آخری لمحات میں شکست دے دی۔
اناطولیہ ایفس باسکٹ بال ٹیم، ٹرکش ایئر لائن پلے آف کوارٹر فائنلز کے سلسلے کے تیسرے میچ میں ہسپانوی ٹیم ریئل میڈرڈ کے ساتھ کھیل کے میدان میں اتری۔
ترک ٹیم نے اس میچ کو 75۔ 72 کے اسکور سے جیتتے ہوئے چار میچوں کی سیریز میں ایک پوائنٹ حاصل کیا ہے۔
ان دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ 23 اپریل بروز جمعرات استنبول میں کھیلا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں