ٹرکش ایئر لائن باسکٹ بال لیگ کے فائنل مقابلے

یونانی ٹیم اولمپیاکوس نے ہسپانوی ٹیم بارسیلونا کو شکست دیتے ہوئے فائنلز کی سیریز میں ایک پواِنٹ حاصل کیا ہے

240617
ٹرکش ایئر لائن باسکٹ بال لیگ کے فائنل مقابلے

ٹرکش ایئر لائن یورپی لیگ پلے آف کوارٹر فائنل میچوں کے سلسلے کے دوسرے میش میں یونانی ٹیم اولمپیاکوس نے ہسپانوی کلب بارسیلونا کو 76 ۔ 73 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ایک کے مقابلے میں ایک میچ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
بارسیلونا میں کھیلے گئے میچ میں یونانی ٹیم نے پہلے کوارٹر سے ہی برتری قائم کرتے ہوئے میچ کے آخری لمحات تک اپنی برتری برقرار رکھی ۔
فائنلز کے سلسلے کے تیسرے اور چوتھے میچ 21 اور 23 اپریل کو کھیلے جائینگے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں