ترکی بمقابلہ ہالینڈ

یورو 2016 کے کولیفانئنگ میچوں کا سلسلہ جاری ہے

285749
ترکی بمقابلہ ہالینڈ

یورو 2016 کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں آج ترکی کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا۔
یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے کھیلا جائیگا۔
آج رات تمام تر ترک عوام ٹیلی ویژن کے سامنے اپنی ٹیم کی کامیابی کی دعا گو ہو گی۔
ترک ٹیم اپنے حریف کی طاقت کے باوجود تین پوائنٹس لینے کے لیے میدان میں اترے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں