گلاتا سراٗٗئے کی واضح برتری

زراعت بینک ترکی کپ کے کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں گلاتاسرائے نے منیسا سپور کو چار۔ صفر کے اسکور سے شکست دے دی

246643
گلاتا سراٗٗئے  کی واضح برتری

استنبول کے ترک ٹیلے کوم آرینا میں کھیلے گئے میچ میں گلاتا سرائے کلب نے منسیا سپور کو صفر کے مقابلے میں چار گولوں سے شکست دے دی۔ 

زراعت بینک ترکی کپ  کے پہلے کوارٹر فائنل میں  ترکی  کے ممتاز کلب گلاتا سرائے اور منیسا ٹیمیں استنبول میں آمنے سامنے آئیں۔ 

پہلے ہاف میں گلاتا سرائے نے دو گول اسکور کرتے ہوئے حریف ٹیم  پر برتری حاصل کی۔ دوسرے ہاف میں بھی اس نے مخالف ٹیم کے گول پر اوپر تلے حملے کرتے ہوئے مزید دو گول کر دیے۔ اس طرح یہ میچ نکتہ پذیر ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں