بیشکتاش یو ای ایف اے کپ کے کوارٹر فائنلز میں

استنبول میں برطانوی کلب لیور پول کو شکست دیتے ہوئے بیکشتاش نے تاریخ رقم کی ہے

239613
بیشکتاش یو ای ایف اے کپ کے کوارٹر فائنلز میں

یو ای ایف اے یورپی لیگ میں پہلے میچ میں صفر۔ایک سے شکست سے دو چار ہونے والے ترک مایہ ناز کلب بیشکتاش کو استنبول میں ایک۔صفر سے ہراتے ہوئے اضافی وقت تک میچ کو طول دینے میں کامیابی حاصل کر لی۔
اضافی تیس منٹ میں مزید کوئی گول نہ ہونے سے پنلٹیوں کے ذریعے میچ کو نتیجہ خیز بنایا گیا۔
بیشکتاش نے پانچ کی پانچ پنلٹیوں پر گول کر لیا اس کے جواب میں لیور پول پانچ میں سے چار پنلٹیوں پر گول کر سکی۔
اس طرح بیشکتاش نے برتری حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اس میچ کی ایک دوسری خصوصیت کسی ترک ٹیم کی طرف سے لیور پول کی پہلی بار شکست ہے۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں