یوای ایف اے لیگ

یو ای ایف اے لیگ میں ترک کلب بیشیک تاش اور ترابزون اسپورٹس آج دوسرے مرحلے کا پہلا میچ کھیلیں گے جن کا مقابلہ ناپولی اور لیور پول سے ہوگا

223330
یوای ایف اے لیگ

یو ای ایف اے لیگ میں ترک کلب بیشیک تاش اور ترابزون اسپورٹس آج دوسرے مرحلے کا پہلا میچ کھیلیں گے۔
ترابزون اسپورٹس کا مقابلہ اطالوی کلب ناپولی سے مقامی وقت کے مطابق شب آٹھ بجے جبکہ بیشیک تاش کا برطانوی کلب لیور پول کے ساتھ شب دس بجے ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں