اوتاھ جاز اور پیلیکانز کا سخت مقابلہ

امریکی باسکٹ بال لیگ این بی اے میں کل شب کھیلے گئے میچ میں ترک کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

215562
اوتاھ جاز اور پیلیکانز کا سخت مقابلہ

قومی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے اینس کانتار اور عمر عاشق جو کہ این بی اے کی مختلف ٹیموں میں بھی کھیلتے ہیں کا آمنا سامنا ہوا۔
اوتاھ جاز ٹیم نے پیلی کانز کو 100۔ 96 کےاسکور سے شکست دے دی۔ اینس کانتار نے اپنی ٹیم کی طرف سے 14 باسکٹ اسکور کیں اور گیارہ بار ری باؤنڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اسی طرح عمر عاشق نے 5 بال کو بلاک کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کم ازکم 10 پوائنٹس کھانے سے بچایا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں