فنیر باھچے کی ایک اور شاندار کامیابی

ٹرکش ایئر لائنز یورو باسکٹ بال لیگ کے دوسرے مرحلے کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے

180041
فنیر باھچے کی ایک اور شاندار کامیابی

ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ کے ٹاپ 16 مرحلے کے ایف گروپ میں فنیر باھچے اولکر باسکٹ بال ٹیم نے نزہنی نووگرود کو 60۔ 78 پوائنٹس سے شکست دے دی ہے۔
روس میں کھیلے گئے میچ میں ترک ٹیم نے حریف ٹیم کو واضح اسکور سے شکست دیتے ہوئے گروپ کے دوسرے میچ میں فتح حاصل کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں