زراعت ترکی کپ کے مقابلے

کل کھیلے گئے میچوں میں مزید پانچ ٹیمیں گروپ میچوں کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں

176116
زراعت ترکی کپ کے مقابلے

زراعت ٹرکش کے تیسرے مرحلے کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔
کل کھیلے گئے میچوں کے بعد مزید 5 ٹیموں نے گروپ میچوں کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
قارابیوک سپور نے اینے گیول سپور کو پنلٹیوں کے ذریعے 4۔ 2 کے اسکور سے شکست دی ہے تو قیصری سپور بھی پلنٹیوں کے ذریعے 4۔3 کے اسکور سے فتح سے ہمکنار ہوا ہے۔
سارے یر سپور نے اوردو سپور کو ایک ۔ صفر، تورکو قونیا سپور نے آلتائے کو 2۔ 1؛ مرسن ادمان یردو نے خطائی سپور کو 2 ۔ 0 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے گروپ میچوں کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں