فیفا 2014 گولڈن بال ایوارڈز

سن 2014 کے بہترین فٹ بالر کا تعین کرنے کے زیر مقصد فیفا نے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، حتمی نتائج کا اعلان 3 دسمبر کو کیا جائیگا

173298
فیفا 2014 گولڈن بال ایوارڈز

فیفا نے 2014 گولڈن بال ایوارڈ کے لیے 23 کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔
فیفا گولڈن بال ایوارڈ کے 23، سال کے بہترین کوچ کے 10 امیدواروں میں سے تین کا انتخابات یکم دسمبر کو کیا جائیگا۔جبکہ مستحقین کو 12 جنوری سن 2015 کو سویٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایوارڈز سے نوازا جائیگا۔
امیدواروں کے نام یہ ہیں:
فیفا گولڈن بال ایوارڈز۔۔۔

Gareth Bale (وہیلز), Karim Benzema (فرانس), Diego Costa (اسپین), Thibaut Courtois (بیلجیم), Cristiano Ronaldo (پرتگال), Angel Di Maria (ارجنٹائن), Mario Götze (جرمنی), Eden Hazard (بیلجیم), Zlatan Ibrahimoviç (سویڈن), Andres Iniesta (اسپین), Toni Kroos (جرمنی), Philipp Lahm (جرمنی), Javier Mascherano, Lionel Messi (ارجنٹائن), Thomas Müller (جرمنی), Manuel Neuer (جرمنی), Neymar (برازیل), Paul Pogba (فرانس), Sergio Ramos (اسپین), Arjen Robben (ہالینڈ), James Rodriguez (کولمبیا), Bastian Schweinsteiger (جرمنی), Yaya Toure (آئیوری کوسٹ).

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں