باسکٹ بال: اناطولیہ ایفیس کی متواتر دوسری کامیابی

باسکٹ بال کے مقابلوں میں ٹرکش ایئر لائنز یورپی لیگ کے گروپ اے میں اناطولیہ ایفیس نے اطالوی ڈائنامو بانکو ڈی سار دیگنا ساساری کو 75 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے ہرا دیا

170476
باسکٹ بال: اناطولیہ ایفیس کی متواتر دوسری کامیابی

باسکٹ بال کے مقابلوں میں ٹرکش ایئر لائنز یورپی لیگ کے گروپ اے میں اناطولیہ ایفیس نے اطالوی ڈائنامو بانکو ڈی سار دیگنا ساساری کو 75 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔
اناطولیہ ایفیس نے اب تک اپنے گروپ میں دوسری کامیابی حاصل کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں