گلوریا کپ کےمقابلے ٹی آرٹی پر

ترک باسکٹ بال کلبوں کے مقابلے یورپی بڑے کلبوں سے ہو رہے ہیں، آج اس ضمن میں دو میچ کھیلے جائیں گے

137286
گلوریا کپ کےمقابلے ٹی آرٹی پر

گلوریا کپ کے دوسرے روز کے مقابلے ٹی آرٹی کے ٹی وی چینل پر دکھائے جا رہے ہیں۔
فنیر باھچے اولکر کورٹ میں منعقد ہونے والی باسکٹ بال سرگرمیوں کے دائرہ کار میں دوسرے دن کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔
آج شام کھیلے جانے والے دو میچوں میں سے پہلے میچ میں اناطولیہ ایفسس اور ہسپانوی ٹیم یونی جاجا ملاگا کے درمیان ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کھیلا جائیگا۔
جبکہ دوسرا میچ فنیر باھچے اور سربیا کی ریڈ سٹار ٹیموں کے درمیان شاب سوا آٹھ بجے کھیلا جائیگا۔
یہ میچ ٹی آرٹی سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں