ترک ٹینس کھلاڑی کوارٹر فائنل میں

ترکی کی قومی ٹینس کھلاڑی چاعلا بویوک اک چائے نے برطانوی شہر شِریُوز بیری میں کھیلے گئے ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے

130329
ترک ٹینس کھلاڑی کوارٹر فائنل میں

ترکی کی قومی ٹینس کھلاڑی چاعلا بویوک اک چائے نے برطانوی شہر شِریُوز بیری میں کھیلے گئے ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
چاعلا آج اس ٹورنامنٹ میں دنیا کی ساتویں بہترین بیلجیئم کی کھلاڑی این صوفی مستاخ سے سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے مقابلہ کریں گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں