ترک قومی فٹ بال ٹیم کا پہلا امتحان

2016 یورپی چمپین شپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے میچوں کا سلسلہ کل سے شروع ہو رہا ہے

117946
ترک قومی فٹ بال ٹیم کا پہلا امتحان

2016 یورپی فٹ بال چمپین شپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے میچ کو آئس لینڈ کے ساتھ کھیلنے والی ترک قومی فٹ بال ٹیم نے اسکاٹ لینڈ میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
قومی ٹیم کا قافلہ آج اسکاٹ لینڈ سے آئس لینڈ روانہ ہو گا۔
چاند ستارے کی حامل ترک ٹیم کل ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب 9 بج کر 45 منٹ پر آئس لینڈ کی قومی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں