فنیر باھچے کی طرف سے صوما متاثرین کے لیے امداد

فنیر باھچے کلب نے برطانوی ٹیم شیف فیلڈ یونائیٹڈٖ کے ساتھ برطانیہ میں ایک میچ کھیلا، جس کو شیف فیلڈ یونائیٹڈٖ نے دو۔ ایک کےا سکور سے جیت لیا

76094
فنیر باھچے کی طرف سے  صوما متاثرین کے لیے امداد

سانحہ صوما کے حوالے سے فنیر باھچے ٹیم نے شیف فیلڈ یونائٹیڈ کے ساتھ ایک میچ کھیلا۔
سپر لیگ کے حالیہ چمپین فنیر باھچے نے صوما المیہ میں ہلاک ہونے والے کان کنوں کے اہل خانہ کی مالی امداد کی خاطر شیف فیلڈ یونائیٹڈ کے ساتھ برطانیہ میں ایک میچ کھیلا۔
دنیا کے قدیم ترین اسٹیڈیم برامال لین میں کھیلے گئے اس میچ کو شاندار طریقے سے شروع کرنے والے فنیر باھچے نے ایک گول کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی تا ہم دوسرے ہاف میں خریف ٹیم نے دو گول اسکور کرتے ہوئے یہ میچ دو ۔ ایک کے اسکور سے جیت لیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں