ٹوردی فرانس کا سولہواں مرحلہ،آسٹریلوی سائکلیسٹ کامیاب

ٹور دی فرانس بائسیکل ریس کا سولہواں مرحلہ آسٹریلیا کے تجربہ کار سائیکلسٹ مائیکل راجرز نے کامیابی سے مکمل کر لیا ہے

68260
ٹوردی فرانس کا سولہواں مرحلہ،آسٹریلوی سائکلیسٹ کامیاب

ٹور دی فرانس بائسیکل ریس کا سولہواں مرحلہ آسٹریلیا کے تجربہ کار سائیکلسٹ مائیکل راجرز نے کامیابی سے مکمل کر لیا ہے ۔
ٹور دی فرانس میں آج سینٹ گاوڈنس اور سینٹ لیری پلاڈی آدیٹ کے درمیان ایک سو چوبیس کلومیٹر کا سترہواں مرحلہ جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں