فرانس میں سائیکل ریس کا اہتمام

نامور کھلاڑیں کے زخمی ہونے وای یہ ریس 20 جولائی کو اختتام پذیر ہو گی

67119
فرانس میں سائیکل ریس کا اہتمام

فرانس سائیکلنگ ٹورنامنٹ میں ایک روزہ وقفے کے بعد آج کارکازونے اور بیگنرز کے درمیان سفر کرتے ہوئے ریس کے طویل ترین مرحلے 237٫5 کلو میٹر کے فاصلے کو طے کیا جائیگا۔
امسال انتہائی کٹھن راستوں اور قدرتی ماحول میں سر انجام پانے والے ٹور سے ابتک مقابلے کے فیورٹس مارک کاوانڈش ، کرسٹوفر فروم اور البرٹ کونٹاڈور کی طرح کے ک کھلاڑیوں سمیت مجموعی طور پر 27 کھلاڑی زخمی ہونے کی بنا پر ڈسکوالیفائی ہو چکے ہیں۔
فرانس سائیکلنگ ٹورنا منٹ 27 جولائی کو ایوری / پیرس مرحلے کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں