ورلڈ کپ فٹ بال: کوارٹرفائنلز کا آغاز

برازیل میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال مقابلوں کےکوارٹر فائنلز آج فرانس ۔ جرمنی ،برازیل اور کولمبیا کے درمیان کھیلے جائیں گے

117535
ورلڈ کپ فٹ بال: کوارٹرفائنلز کا آغاز

برازیل میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال مقابلوں کےکوارٹر فائنلز آج فرانس ۔ جرمنی ،برازیل اور کولمبیا کے درمیان کھیلے جائیں گے۔
فرانس اور جرمنی کے درمیان میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا جبکہ برازیل اور کولمبیا کے درمیان شب گیارہ بجے میچ کھیلا جائے گا۔
کل ارجنٹائن کا مقابلہ بیلجیئم سے اور ہالینڈ کا کوسٹا ریکا سے ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں