برازیل فیفا 2014 کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا

کولمبیا اور برازیل کے درمیان میچ 4 جولائی بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا اور ٹیمیں سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے مقابلہ کریں گی

111024
برازیل فیفا 2014 کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا

برازیل فیفا 2014 کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا۔۔۔
فیفا 2014 ورلڈ کپ کے کل کے میچوں میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل نے چلّی کو، میچ کا نارمل دورانیے ایک ایک گول سے برابر ختم کرنے کے بعد ،پینلٹی شارٹس پر 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی۔
یوراگوئے کے ساتھ میچ میں کولمبیا کی ٹیم صفر کے مقابلے میں 2 گول سے فاتح رہی اور یوں کوارٹر فائنل میں کولمبیا برازیل کے مقابل میدان میں اترے گا۔
کولمبیا اور برازیل کے درمیان میچ 4 جولائی بروز جمعہ کو فورٹالیزا کے کاسٹیلاؤ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور ٹیمیں سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے مقابلہ کریں گی۔
کوارٹر فائنل کے میچ ٹی آر ٹی 1،ٹی آر ٹی سپورٹس اور ٹی آر ٹی HD چینلوں پر نشر کئے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں