رافیل نادال فائنل میں

فرانس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے مردوں کا فائنل نادال اور دچوکووچ کے درمیان کھیلا جائیگا

85788
رافیل نادال  فائنل میں

فرانس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے مردوں کے فائنلسٹ کا تعین ہو گیا ہے۔
سیزن کےد وسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنا منٹ فرانس اوپن کے فائنل میں ہسپانوی رافیل نادال اور نوواک دوجوکووچ مقابلہ کریں گے۔
کل کے میچ میں رافیل نے اپنے خریف کو مؤثر کھیل کے ساتھ 3۔6، 2۔ 6 اور 1۔6 کے اسکور سے بری طرح شکست دیتے ہوئے اپنا نام فائنل میں لکھوا لیا۔
نادال اور دچوکووچ کے درمیان فائنل میچ کل کھیلا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں