شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی جانب کروز میزائل داغے

یہ میزائل، جن کی تعداد اور رینج کی تفصیل نہیں بتائی گئی، مشرق میں وونسان کے علاقے سے داغے گئے تھے

2102123
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی جانب کروز میزائل داغے

جنوبی کوریا نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف کروز میزائل داغے ہیں۔

جنوبی کوریا کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے کے قریب بحیرہ جاپان کی جانب کروز میزائل داغے۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ میزائل، جن کی تعداد اور رینج کی تفصیل نہیں بتائی گئی، مشرق میں وونسان کے علاقے سے داغے گئے تھے اور یہ شمالی کوریا کا ، رواں سال کا پانچواں میزائل تجربہ تھا۔



متعللقہ خبریں