فلپائن میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری

بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

2097688
فلپائن میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری

فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔

گزشتہ ہفتے سے موثر ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے  ملک کے دوسرے بڑے جزیرے منداناؤ سمیت  کئی علاقوں میں  جانی نقصان  میں اضافہ ہوا ہے ۔

بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔

تمام ہلاکتیں داواؤ کے علاقے میں ہوئی ہیں  جبکہ  11 افراد زخمی ہوئے۔

3 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

شدید بارشوں سے7 لاکھ 72 ہزار افراد متاثر ہوئے اور4 لاکھ 9 ہزار افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں