ایران کے شہر کیراج میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

ایران کی سرکاری ایجنسی IRNA کے مطابق پیام ہوائی اڈے کے پبلک ریلیشن ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری کیا گیا

2018059
ایران کے شہر کیراج میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

ایران کے شہر کیراج میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

ایران کی سرکاری ایجنسی IRNA کے مطابق پیام ہوائی اڈے کے پبلک ریلیشن ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرج  کے پیام ہوائی اڈے پر تربیتی طیارے کے گرنے کے نتیجے میں دو افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےہیں۔

بیان  میں    طیارے کے گرنے کی وجہ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئیں، تاہم بتایا گیا کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں