نیپال نے غیر ضروری فضائی آمدورفت پر پابندی لگا دی

انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، نیپالی ہوا بازی کے ادارے نے  اس حوالے سے ایک  اعلان کیا ہے  جس کے تحت سیاحتی آمدو رفت کے لیے پروازیں ستمبر تک بند رہیں گی

2010989
نیپال نے غیر ضروری فضائی آمدورفت پر پابندی لگا دی

نیپال نے گزشتہ دنوں ہیلی کاپٹر حاد ثے  میں جانی نقصان پر غیر ضروری پروازوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، نیپالی ہوا بازی کے ادارے نے  اس حوالے سے ایک  اعلان کیا ہے  جس کے تحت سیاحتی آمدو رفت کے لیے پروازیں ستمبر تک بند رہیں گی ۔

یاد رہے جہ گیارہ جولائی کو ایک ہیلی کاپتر حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں