چین: موسلا دھار بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک

صوبہ سیچوآن  میں 2 دن سے جاری شدید بارشوں کی پیدا کردہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 19 افراد ہلاک  ہو گئے

1995206
چین: موسلا دھار بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک

چین کےجنوب مغربی  صوبہ سیچوآن  میں 2 دن سے جاری شدید بارشوں  کی پیدا کردہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 19 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ سیچوآن کے شہر' لی شین'  کی ایک معدنی کان میں پیش آیا ہے۔

کثیر تعداد میں کان کن مٹی کے تودے اور چٹانی ٹکڑوں کے نیچے دب گئے  ہیں۔

امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اور 19 افراد کی لاشیں مٹی سے نکالی جا چکی ہیں ۔



متعللقہ خبریں