نیپال: برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

نیپال کے شہر کرنالی میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

1983690
نیپال: برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

نیپال کے شہر کرنالی میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔

این ڈی ٹی وی کے  مطابق کرنالی کی تحصیل موگو کے 'چیارکھو'  درّے میں کل برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔

حکام کے مطابق برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں چیارکھو درّے کے جوار میں موجود 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ افرادعلاقے سے  کھمبیاں اکٹھی کر رہے تھے۔



متعللقہ خبریں