آرمینیا، بھارت سے بھاری اسلحہ خرید رہا ہے

آرمینیا نے اس ماہ بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے

1886854
آرمینیا، بھارت سے بھاری اسلحہ خرید رہا ہے

بتایا گیا کہ آرمینیا نے بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے۔

بھارتی اکانومک  ٹائمز نیوز  کے مطابق، آرمینیا نے اس ماہ بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے۔

یہ آرڈر ہندوستانی فوج کے زیرِ استعمال دیسی پیناکا ملٹی بیرل راکٹ لانچرز اور  ٹینک شکن راکٹوں اور گولہ بارود پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدوں  پر دونوں ممالک کے فوجی  دستوں کے درمیان شدید جھڑپیں  شروع ہوئی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں