بھارت، صوبہ ہما چل میں شدید بارشوں نے تباہ کاریاں مچا دیں

مجموعی جانی نقصان 10 ہو گیا ہےجبکہ  تقریباً 5  افراد تا حال لاپتہ ہیں

1870357
بھارت، صوبہ ہما چل میں شدید بارشوں نے تباہ کاریاں مچا دیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر ارندم چودھری نے اطلاع دی کہ بارش کی وجہ سے مکانات گرنے والے 10 افراد کے خاندان میں سے 8 افراد کی موت واقع  ہو گئی۔

چوہدری نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد مزید دو لاشیں ملی ہیں، جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 10 ہو گیا ہے۔اور  تقریباً 5  افراد تا حال لاپتہ ہیں۔



متعللقہ خبریں