بھارت میں مسافر بس دریا میں جا گری،13افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ اس بس میں پچپن مسافر سوار تھے جن میں سے  تیرہ ہلاک ہو گئے جبکہ بچنے والے پندرہ افراد میں سے سات کی حالت نازک ہے

1856423
بھارت میں مسافر بس دریا میں جا گری،13افراد ہلاک

 بھارت میں ایک مسافر بس دریا میں جا گری جس کی نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسافر بس بے قابو ہو کر دریائے نرمدا میں جا گری ۔

اس حادثے کے بعد فوری طورپر پولیس اور امدادی ٹیم جائے  وقوعہ پر پہنچی ۔

بتایا گیا ہے کہ اس بس میں پچپن مسافر سوار تھے جن میں سے  تیرہ ہلاک ہو گئے جبکہ بچنے والے پندرہ افراد میں سے سات کی حالت نازک ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں