بھارت میں اپارٹمنٹ زمین بوس ہونے سے 19 افراد لقمہ اجل
ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خیال پایا جاتا ہے
1849712
ہندوستان کے فنانس دارالحکومت ممبئی میں ایک 4 منزلہ اپارٹمنٹ منہدم ہونےسے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے، ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خیال پایا جاتا ہے۔