چین کا آسمان لال سُرخ ہو گیا

صوبہ زیجیانگ کے شہر زوسان میں آسمان کا رنگ لال سُرخ ہو گیا

1824775
چین کا آسمان لال سُرخ ہو گیا

چین میں آسمان کا رنگ سُرخ ہو گیا۔

چین کے مشرقی صوبے زیجیانگ کے شہر زوسان میں آسمان کا رنگ لال سُرخ ہو گیا۔

ماہرین کے مطابق اس دلچسپ منظر کا سبب ماہی گیر کشتیوں سے نکلتی روشنیوں کا کم بلندی پر موجود بادلوں سے منعکس ہونا ہے۔ 



متعللقہ خبریں