افغانستان میں برفانی تودے تلے دب کر 20 افراد ہلاک

افغانستان کے مشرق میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے

1774746
افغانستان میں برفانی تودے تلے دب کر 20 افراد ہلاک

افغانستان کے مشرق میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTN کے مطابق افغان حکام نے صوبہ کُنار کے علاقے دانگام میں برفانی تودہ گرنے کی اطلاع دی ہے۔

حکام کے مطابق 20 افراد تودے تلے دب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ 



متعللقہ خبریں