طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا ٹویٹر اکاونٹ محدود کر دیا گیا

سوشل میڈیا ویب پیج  ٹویٹر نے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  کا فارسی اور پشتو زبانوں میں اکاونٹ محدود  کر دیا ۔

1714132
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا ٹویٹر اکاونٹ محدود کر دیا گیا

  سوشل میڈیا ویب پیج  ٹویٹر نے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  کا فارسی اور پشتو زبانوں میں اکاونٹ محدود  کر دیا ۔

 طالبان حکومت کے ترجمان اور نائب وزیر ثقافت مجاہد کے ٹویٹر اکاونٹ دیکھنے والوں کو  "خبردار  یہ اکاونٹ عارضی طور پر محدود کر دیا گیا ہے " کی عبارت پڑھنے کو ملی ۔

البتہ ترجمان کے انگریزی زبان کے اکاونٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

 

 



متعللقہ خبریں