ہندوستان، نیپا نامی وائرس نے ایک کم سن بچے کی جان لے لی
بچے سے رابطہ ہونے والے 188 افراد کا تعین کیا گیا ہے اور بیس کو بلند سطح کے خطرے سے انتباہ دیا گیا ہے
1704041
ہندوستان میں ایک بچہ چمگاڈر سے تعلق رکھنے والے نیپا وائرس کے باعث ہلاک ہو گیا ہے۔
دی سن میں شائع خبروں کے مطابق کیرالہ شہر میں ایک 12 سالہ بچہ چمگاڈر کے کاٹنے سے ہلاک ہو گیا۔
پولیس نے بچے کے گھر کے گرد کے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور مالا پوران اور کان پور میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
بچے سے رابطہ ہونے والے 188 افراد کا تعین کیا گیا ہے اور بیس کو بلند سطح کے خطرے سے انتباہ دیا گیا ہے۔
نیپا کورونا وائرس سے 75 گنا زیادہ جان لیوا ہے اور اسے خطرناک ترین وائرس کی صف میں شمار کیا جاتا ہے۔
متعللقہ خبریں
بھارت کا کرسٹل 2 میز بیلسٹک میزائل کا تجربہ
درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے نے اس کی آپریشنل صلاحیت کو ثابت کردیا ہے