اشرف غنی تاجکستان میں نہیں ہیں: تاجک امور خارجہ

تاجکستان کے امور خارجہ نے سابق افغان  صدر اشرف غنی کی ملک میں موجودگی کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا طیارہ تاجک فضائی حدود میں  نہ داخل ہوا اور نہ ہی یہاں اترا

1691795
اشرف غنی تاجکستان میں نہیں ہیں: تاجک امور خارجہ

تاجکستان کے امور خارجہ نے سابق افغان  صدر اشرف غنی کی ملک میں موجودگی کی تردید کی ہے۔

 امور خارجہ کے  مطابق، اشرف غنی کا طیارہ تاجک فضائی حدود میں  نہ داخل ہوا اور نہ ہی یہاں اترا ۔

بیان میں بتایا گا ہے کہ  تاجک حکومت سے اس سلسلے میں کسی قسم کا مطالبہ بھی نہیں کیا گیا ۔

دریں اثنا،  کابل میں متعین ازبک سفارت خانے نے بھی اشرف غنی کی تاشقند میں موجودگی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ۔

بعض ذرائع ابلاغ میں طالبان کے کابل میں داخلے کے بعد  اشرف غنی تاجکستان روانہ ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں