چین: موسلا دھار بارشیں، 21 افراد ہلاک

صوبہ ہوبئی میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1690559
چین: موسلا دھار بارشیں، 21 افراد ہلاک

چین کے صوبہ ہوبئی میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سیوزو  میں شدید بارشوں  کی وجہ سے تقریباً 3 ہزار گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

سیلابی ریلے میں 3 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں