کابل: مسلح حملے میں دو اٹارنی افسران ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ان دونوں اٹارنی افسران کو کابل کے علاقے دہ سبز میں بعض نا معلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا جس پر وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے

1688054
کابل: مسلح حملے میں دو اٹارنی افسران ہلاک

 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو اٹارنی مسلح حملے میں مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ان دونوں اٹارنی افسران کو کابل کے علاقے دہ سبز میں بعض نا معلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا جس پر وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں