تائیوان: حالیہ 24 گھنٹوں میں 15 زلزلے

تائیوان میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

1672144
تائیوان: حالیہ 24 گھنٹوں میں 15 زلزلے

تائیوان میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  تائیوان مشرقی شہر ہوالین میں کل بعد دوپہر  سے زلزلوں کا سلسلہ شروع ہوا۔

حکام کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 15 دفعہ زلزلہ آیا ہے۔ زلزلوں میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

زلزلوں کی شدت 3.1 اور 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں